Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar

افغانستان میں قیامت صغریٰ، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد جاں بحق

Jobs In Dubai
25000 Jobs, Employment in Dubai

کابل (اے بی این نیوز )جنوب مشرقی افغانستان میں طوفانی بارشوں سےنقصان۔ افغان حکام کے مطابق
افغان صوبےفراہ میں بارش اورسیلاب سے21افرادجاں،6زخمیہو گئے۔
قندھارمیں ایک خاتون اور4بچےسیلابی ریلےمیں بہہ کرجاں بحق ہوئے۔ امدادی کا روائیاں جاری ہیں لیکن نقصان بہت زیادہ ہو رہا ہے،لوگ آپ اپنی مدد کے تحت بھی محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں

Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar
اپنا تبصرہ لکھیں