Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 57 مزدور دب گئے

Jobs In Dubai
25000 Jobs, Employment in Dubai

اتراکھنڈ(اے بی این نیوز)بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 57 افراد دب گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں پیش آیا جہاں سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔

رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر کل 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے تھے جن میں سے 16 افراد کو اب تک ریسکیو کیا جاچکا ہے جب کہ 41 افراد تاحال ملبے تلے دبے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تمام مزدور بارڈر روڈ آرگنائزیشن (بی آر او) کے مزدور تھے۔

Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar
اپنا تبصرہ لکھیں