Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5افراد جاں بحق، مولانا حامد حقانی شدید زخمی

Jobs In Dubai
25000 Jobs, Employment in Dubai

پشاور(اوصاف نیوز)دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق کی بازی ہار گئےجبکہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مولانا حامد الحقانی شدید زخمی ہوگئے ..

ڈی پی او نوشہرہ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ، زخمیوں کو ریسکیو کرکے ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے . ،قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے علاقے کا گھیراو کرلیا . دھماکے میں‌مولانا حامد الحقانی کو نشانہ بنایا گیا ، دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے . ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ خودکش تھا ،

Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar
اپنا تبصرہ لکھیں