Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar

رمضان کے دوران اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

Jobs In Dubai
25000 Jobs, Employment in Dubai

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک اسکول صبح 8:30 سے ایک بجے تک کھلیں گے اور جمعہ کو اسکولوں میں ساڑھے 12 بجے چھٹی ہوگی۔

وٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ والے اسکول صبح ساڑھے 8 سے 12 اور دوسری شفٹ ایک سے 4 بجے تک ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق طالبات کو 15 منٹ پہلے چھٹی دی جائے گی اور نئے اوقات کار کا اطلاق پنجاب کے تمام اسکولوں پر ہوگا۔

Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar
اپنا تبصرہ لکھیں