Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکٹر سکیل تھی

Jobs In Dubai
25000 Jobs, Employment in Dubai

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے وقتا فوقتا جاری ۔ آج 3 بجے کے قریب سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح مین 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 204 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔رپورٹ کے مطابق زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar
اپنا تبصرہ لکھیں