Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar

زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

Jobs In Dubai
25000 Jobs, Employment in Dubai

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلئے بڑی پیشرفت ۔ دونوں کیٹگریز کے صارفین کو فیول کاسٹ کیٹگری میں شامل کرنے کا فیصلہ۔ قیمتوں میں کمی یا اضافے کا امپیکٹ دونوں کیٹگریز کے بعد صارفین پر آئے گا
300یونٹ استعمال کرنے والے صارفین بھی فیول پرائس کیٹیگری میں شامل ہوں گے۔
حکومت نے جون 2015سے 300یونٹ والے صارفین کیلئے ایف سی اے کا امپیکٹ ختم کر دیا تھا۔ دسمبر 2010سے زرعی ٹیوب ویل کو ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ میں کمی ختم کردی گئی تھی ۔ فیول کاسٹ میں کمی صارفین کے ماہانہ بلوں میں مزید کمی آئے گی،پاور ڈویژن۔

Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar
اپنا تبصرہ لکھیں