Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ، ٹکٹس کی فروخت کا اعلان ، راجو شکلا لاہور پہنچ گئے

Jobs In Dubai
25000 Jobs, Employment in Dubai

لاہور (اے بی این نیوز )آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025کی فروخت آن لائن کی جائے گی ۔ ٹکٹس کی فروخت آج رات 11بجے سے شروع ہوگی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجو شکلا لاہور پہنچ گئے۔ راجو شکلا کل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھیں گے۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔
دیگر کرکٹ بورڈ کے سربراہان بھی کل لاہور پہنچیں گے۔

Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar
اپنا تبصرہ لکھیں