Jobs In Qatar
17085 Jobs, Employment in Qatar

یورپی ممالک سے غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا عمل شروع

Jobs In Dubai 25000 Jobs, Employment in Dubai اسلا آباد(اوصاف نیوز)غیر قانونی 106 پاکستانی تاریک وطن کو لانے والا خصوصی طیارہ آج اسلام آباد پہنچے گا،106 غیر قانونی تارکین وطن کو 4 ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ ۔اے مزید پڑھیں

جارح مزاج بیٹر فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ لینے کا امکان

Jobs In Dubai 25000 Jobs, Employment in Dubai کراچی (اے بی این نیوز)قومی جارح مزاج بیٹر فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ لینے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

حکومت کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،نئے وزراء شامل کیے جائیں گے

Jobs In Dubai 25000 Jobs, Employment in Dubai اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نئے وزراء شامل کیے جائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی کو وزارت ریلوے دیے جانے کا مزید پڑھیں

افغانستان میں قیامت صغریٰ، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد جاں بحق

Jobs In Dubai 25000 Jobs, Employment in Dubai کابل (اے بی این نیوز )جنوب مشرقی افغانستان میں طوفانی بارشوں سےنقصان۔ افغان حکام کے مطابق افغان صوبےفراہ میں بارش اورسیلاب سے21افرادجاں،6زخمیہو گئے۔ قندھارمیں ایک خاتون اور4بچےسیلابی ریلےمیں بہہ کرجاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں

اہم سیاسی رہنما کوجیل سے رہا کر دیا گیا ، کارکنوں کی بڑی تعداد کاشاندار استقبال

Jobs In Dubai 25000 Jobs, Employment in Dubai مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔ آفاق احمد کو 3 مقدمات میں ضمانت پر رہائی ملی ہے، سینٹرل جیل مزید پڑھیں

عمران خان چیمپیئنز ٹرافی سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر سخت سیخ پا،محسن نقوی پر برس پڑے

Jobs In Dubai 25000 Jobs, Employment in Dubai اسلام آباد (اے بی این نیوز )محسن نقوی سے پوچھا جائے کہ ان کا کرکٹ کا تجربہ کیا ہے؟ چیمپئنز ٹرافی سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر عمران خان برہم ہوگئے۔ مزید پڑھیں

15سال بعد آخر کار انصاف مل ہی گیا،سپریم کورٹ نے اغواوقتل کے2ملزمان کوعدم شواہدپر بری کر دیا

Jobs In Dubai 25000 Jobs, Employment in Dubai اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے اغواوقتل کے2ملزمان کوعدم شواہدپر15سال بعدبری کردیا۔ ملزمان پر4سالہ بچےکوتاوان کیلئےاغوااورقتل کرنےکاالزام تھا ۔ وکیل ملزمان ارشدحسین یوسفزئی نے دلائل دیتے ہو ئے کہا مزید پڑھیں

موسم نے لی انگڑائی،بادل برس پڑے ، پہاڑوں پر برفباری، ندی نا لوں میں طغیانی،2 مارچ تک بارش

Jobs In Dubai 25000 Jobs, Employment in Dubai راولپنڈی (اے بی این نیوز ) ملک میں مغربی ہواؤں کی انٹری۔ پہاڑوں پر برفباری۔ پنجاب خیبر پختو نخوا اور بلو چستان کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے ۔ لاہورکے علاقے مزید پڑھیں