پشاور(اے بی این نیوز )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ۔ مرکزی کمیٹی کےفیصلےپر ارکان کےدستخط لیےگئے۔ رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا ،اتوار کو پہلا روزہ ہوگا،مر کز رویت ہلا ل کمیٹی نے اعلان کر دیا.