رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا ،اتوار کو پہلا روزہ ہوگا،مر کز رویت ہلا ل کمیٹی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, پاکستان فروری 28, 2025February 28, 2025 0 تبصرے 181 مناظر Jobs In Dubai25000 Jobs, Employment in Dubai پشاور(اے بی این نیوز )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ۔ مرکزی کمیٹی کےفیصلےپر ارکان کےدستخط لیےگئے۔ رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا ،اتوار کو پہلا روزہ ہوگا،مر کز رویت ہلا ل کمیٹی نے اعلان کر دیا. Jobs In Qatar17085 Jobs, Employment in Qatar